منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

فیلڈنگ کے دوران دِل کادورہ،کراچی میں معروف ڈومسٹک کرکٹر انتقال کرگئے

datetime 21  اگست‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی) ڈومسٹک کرکٹر فخرالاسلام کراچی میں کھیلے جانے والے میچ کے دوران انتقال کرگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی میں جاری ڈومسٹک میچ میں کرکٹر فخرالاسلام فیلڈنگ کے دوران گیند پکڑتے ہوئے اچانک زمین پر گرگئے جس کے بعد تمام کھلاڑی ان کے پاس آگئے اور انہیں اٹھانے کی کوشش کی گئی جب کہ اس دوران میچ بھی روک دیا گیا۔ کرکٹر فخرالاسلام کے ہوش میں نہ آنے پرفوری طور پر انہیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق کرکٹر کو فیلڈنگ کے دوران دل کا دورہ پڑا جس سے ان کا انتقال ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…