ابھی تو امتحاں اور بھی ہیں۔۔۔! لارڈز کے گراؤنڈ میں محمدعامر کے ساتھ کیا ہوگا؟ منصوبہ منظر عام پر آگیا
لندن(آن لائن)پاکستانی سپیڈ سٹار محمد عامر سے خوفزدہ برطانوی تماشائیوں نے لارڈز ٹیسٹ سے پہلے ان کا مورال گرانے کیلئے خصوصی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔اس بارے میں ذرائع کا کہنا ہے کہ سپیڈ سٹار کو دفاعی پوزیشن پر لانے کیلئے ان کے خلاف پلے کارڈز بھی گراونڈ میں لائے جائیں گے۔ ان پلے کارڈز… Continue 23reading ابھی تو امتحاں اور بھی ہیں۔۔۔! لارڈز کے گراؤنڈ میں محمدعامر کے ساتھ کیا ہوگا؟ منصوبہ منظر عام پر آگیا