محمد حفیظ بڑے امتحان کیلئے تیار،تاریخ کا اعلان ہوگیا
لاہور (این این آئی)مشکوک بولنگ ایکشن کے شکار قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ 8 جولائی کو ہوگا ۔ ایک سال کے لئے بولنگ پر پابندی ہے جو17 جولائی کو ختم ہوگی اور اس سے پہلے محمد حفیظ کو اپنے بولنگ ایکشن کی بہتری کیلئے کام کرنا تھا… Continue 23reading محمد حفیظ بڑے امتحان کیلئے تیار،تاریخ کا اعلان ہوگیا