کرس گیل کے مداحوں کیلئے بری خبر، بڑا فیصلہ کر لیا گیا
میلبورن(این این آئی)آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش کی ٹیم میلبورن رینیگیڈز نے ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بلے باز کرس گیل کو رواں سیزن کیلئے ٹیم میں شامل نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کرک بز کی رپورٹ کے مطابق میلبورن رینی گیڈز کے چیف ایگزیکٹیو اسٹورٹ کوونٹری نے بتایا کہ… Continue 23reading کرس گیل کے مداحوں کیلئے بری خبر، بڑا فیصلہ کر لیا گیا