اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے آئر لینڈ کے خلاف ون ڈے میچ جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے ہر شعبے میں آئر لینڈ کو آؤٹ کلاس کر کے فتح حاصل کی۔انہوں نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی اور شاندار ٹیم ورک کا مظاہر ہ کر کے کامیابی سمیٹی ہے ۔شہباز شریف نے کہا کہ امید ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم آئر لینڈ کے خلاف دوسرے میچ میں بھی شاندار کارکردگی دکھائے گی۔
ون ڈے میں قومی ٹیم کی فتح شہباز شریف نے ایسا پیغام دیدیا کہ پوری قوم کا سر فخر سے بلند ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ
-
خلیجی ممالک میں عید الفطر کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
-
عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟ طریقہ کار سامنے آگیا
-
بارش کا الرٹ جاری
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
یوٹیوبر رجب بٹ کی طلاق کی پیشگوئی کرنے والی آسٹرلوجسٹ لالہ رخ نے ایک اور خطرناک پیش گوئی کر دی
-
ایندھن کی قلت، سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ
-
عیدالفطر کب ہوگی؟ بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات کا بڑا انکشاف
-
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رجب بٹ کا اپنی اہلیہ ایمان فاطمہ سے شادی ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان
-
11 مارچ کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
-
’بانی پی ٹی آئی کو آج یا کل ہی رہا ہونا چاہیے‘
-
ایران پر بڑا حملہ،30سے زائد تیل کے ذخائر تباہ، امریکا اور اسرائیل آمنے سامنے آگئے
-
بارشیں اور ژالہ باری، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا



















































