اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

دورہ انگلینڈ کی تیاری، عمران خان نے بھی ٹریننگ میں حصہ لیا

datetime 1  جون‬‮  2016

دورہ انگلینڈ کی تیاری، عمران خان نے بھی ٹریننگ میں حصہ لیا

لاہور(اے پی پی )دورہ انگلینڈ کی تیاریوں کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ( سکلز کیمپ) کا دوسرا مرحلہ بدھ کے روز بھی قذافی سٹیڈیم اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں این سی اے کے ہیڈ کوچ مشتاق احمد اور اسسٹنٹ مینجر شاہد اسلم کی نگرانی میں جاری رہا ۔ ۔بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور… Continue 23reading دورہ انگلینڈ کی تیاری، عمران خان نے بھی ٹریننگ میں حصہ لیا

’بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اغوا ‘

datetime 1  جون‬‮  2016

’بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اغوا ‘

ممبئی(آن لائن) معروف بھارتی بلے باز ویرات کوہلی اغوا ہوگئے ہیں لیکن یہ حقیقت میں نہیں بلکہ ان کی زندگی پر بننے والی فلم ’ڈشوم‘میں ہوئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ساجدنادیادوالا اور روہت دھون نے بتایاکہ اداکار ثاقب سلیم ہوبہو ویرات کوہلی کاکردار نبھارہے ہیں اور فلم میں ایک موقع پر وہ اغوا ہوجاتے ہیں۔… Continue 23reading ’بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اغوا ‘

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ،پاکستان نے انکارکردیا

datetime 31  مئی‬‮  2016

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ،پاکستان نے انکارکردیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے امکان ظاہر کیا ہے کہ پاکستان 2018ء میں ورلڈ ٹی ٹونٹی کے انعقاد میں ووٹ نہ دے سکے۔انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی سی بی ورلڈ ٹی ٹونٹی کے 2020ء سے قبل انعقاد کے حق میں نہیں ہیں۔آئی سی سی… Continue 23reading ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ،پاکستان نے انکارکردیا

دورہ انگلینڈ،ون ڈے ٹیم کی ناقص پرفارمنس ،محمدعامر کا مسئلہ،اظہر علی اپنی حکمت عملی سامنے لے آئے

datetime 31  مئی‬‮  2016

دورہ انگلینڈ،ون ڈے ٹیم کی ناقص پرفارمنس ،محمدعامر کا مسئلہ،اظہر علی اپنی حکمت عملی سامنے لے آئے

لاہور (ا ین این آئی)پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کیلئے دورہ انگلینڈ ہمیشہ مشکل رہا ہے تاہم بھرپور کارکردگی کے ساتھ فتح حاصل کرنے کی کوشش کریں گے،ون ڈے کرکٹ ٹیم کی پرفارمنس اچھی نہیں رہی ، انگلینڈ میں کپتان اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر… Continue 23reading دورہ انگلینڈ،ون ڈے ٹیم کی ناقص پرفارمنس ،محمدعامر کا مسئلہ،اظہر علی اپنی حکمت عملی سامنے لے آئے

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری،پاکستانی کھلاڑیوں کی نمایاں پوزیشن

datetime 31  مئی‬‮  2016

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری،پاکستانی کھلاڑیوں کی نمایاں پوزیشن

دبئی( این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے تحت پاکستان کے یونس خان اور مصباح الحق ٹاپ 10بلے بازوں کی فہرست میں شامل ہیں جبکہ بہترین بولروں میں یاسر شاہ کا چوتھا نمبر ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری ہونے والی کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ… Continue 23reading آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری،پاکستانی کھلاڑیوں کی نمایاں پوزیشن

دورہ انگلینڈ، ٹیسٹ سکواڈ سے محمد حفیظ آؤٹ ،دو وکٹ کیپرز سمیت متعدد نام سامنے آگئے

datetime 31  مئی‬‮  2016

دورہ انگلینڈ، ٹیسٹ سکواڈ سے محمد حفیظ آؤٹ ،دو وکٹ کیپرز سمیت متعدد نام سامنے آگئے

لاہور(این این آئی)دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹرز کا تربیتی کیمپ لاہور میں دوسرے روز بھی جاری رہا ، ٹیسٹ سکواڈ سے محمد حفیظ آؤٹ اور دو وکٹ کیپرز کو شامل کرنے پر غور شروع ہو گیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری قومی کرکٹرز کے سکلز کیمپ میں چیف سلیکٹر انضمام الحق سمیت سلیکشن کمیٹی… Continue 23reading دورہ انگلینڈ، ٹیسٹ سکواڈ سے محمد حفیظ آؤٹ ،دو وکٹ کیپرز سمیت متعدد نام سامنے آگئے

نوازشریف کا آپریشن،کیون پیٹرسن،کرس گیل سمیت متعددکھلاڑیوں کے قابل تحسین پیغامات

datetime 31  مئی‬‮  2016

نوازشریف کا آپریشن،کیون پیٹرسن،کرس گیل سمیت متعددکھلاڑیوں کے قابل تحسین پیغامات

لاہور(این این آئی)نوازشریف کا آپریشن،کیون پیٹرسن،کرس گیل سمیت متعددکھلاڑیوں کے قابل تحسین پیغامات،وزیراعظم نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے مقامی و عالمی سیاسی رہنماؤں اور پاکستانی عوام کے علاوہ کرکٹرز نے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر… Continue 23reading نوازشریف کا آپریشن،کیون پیٹرسن،کرس گیل سمیت متعددکھلاڑیوں کے قابل تحسین پیغامات

بھارت منتقلی معاملہ! دانش کنیریا نے تردید کر دی

datetime 31  مئی‬‮  2016

بھارت منتقلی معاملہ! دانش کنیریا نے تردید کر دی

نئی دہلی،لاہور(آن لائن) قومی ٹیم کے سابق لیگ سپنر دانش کنیریانے بھارت منتقل ہونے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 35سالہ دانش کنیریا اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مقدس مقامات کی زیارت کے لیے بھارت روانہ ہوئے تو ایسی اطلاعات گردش کرنے لگیں کہ قومی ٹیم کے سابق لیگ… Continue 23reading بھارت منتقلی معاملہ! دانش کنیریا نے تردید کر دی

معروف پاکستانی کرکٹر خاندان سمیت بھارت شفٹ

datetime 31  مئی‬‮  2016

معروف پاکستانی کرکٹر خاندان سمیت بھارت شفٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا خاندان کے ہمراہ بھارت چلے گئے‘ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق دانش کنیریانے تصدیق کی ہے وہ بھارت پہنچ گئے ہیں اور یاترا کیلئے آئے ہیں لیکن دانش کنیریا کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ اب واپس پاکستان نہیں آئیں گے۔ رپورٹ… Continue 23reading معروف پاکستانی کرکٹر خاندان سمیت بھارت شفٹ