پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس عالمی نمبر نادرموقع
لندن (این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں بہترین کارکردگی کی بدولت گرین شرٹس کو پہلی مرتبہ عالمی نمبر ایک بننے کا نادر موقع مل گیا ہے۔انگلینڈ کی سرزمین پر 14 جولائی سے شروع ہونے والی سیریز میں 3۔0 یا 4۔0 سے کامیابی کی صورت میں پاکستانی ٹیم عالمی نمبر ایک آسٹریلیا… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس عالمی نمبر نادرموقع