پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

اظہر کی جگہ سرفراز کپتان ۔۔۔! اہم شخصیات نے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 28  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اظہر کی جگہ سرفراز کپتان ۔۔۔! اہم شخصیات نے بڑا مطالبہ کر دیا, لیجنڈ کرکٹر کرکٹروسیم اکرم اور سکندر بخت نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے میچ میں پاکستانی ٹیم کی شکست پر سخت برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ جیتنے کیلئے جارحانہ کرکٹ کھیلنا ہوگی۔ایک انٹرویو میں وسیم اکرم نے کہا کہ اگروکٹ کیپر سنچری نہ بناتے تو شاید ٹیم 125بھی نہ کرتی ٗاگر میچ جیتنا ہے تو سکور کرنا پڑیگا محمد حفیظ اگر فٹ نہ تھا تو کیوں آیا ؟ یہ تو ٹیم پر بوجھ بننے والی بات ہے سابق فاسٹ باولر سکندر بخت بھی شکست پر انتہائی برہم نظر آئے۔
انہوں نے کہا کہ جب اٹیک کرنا تھا تو اظہر نے دفاعی پوزیشن لی۔ شعیب ملک اگر آل راؤنڈر بننا چاہتا ہے تو اس کو فٹ رہنا ہوگا۔عامر نے تمام سیریز میں مایوس کیا۔ انہوں نے کہاکہ عامر اگر پرفارم نہیں کر رہا تو اس کو باہر بٹھایا جائے۔ اسد شفیق اچھی فارم میں ہیں ان کو کھلایا جائے۔انہوں نے کہا کہ مکی آرتھر بھی نہایت پریشان ہیں کہ کس کو کھلاؤں اور کس کو باہر بٹھاوں۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…