بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

شعیب اختر نے اپنی زندگی کا بڑا راز بتا دیا

datetime 29  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی)سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ نہیں کے لفظ نے انہیں بڑا کھلاڑی بننے میں مدد دی، لوگ کہتے تھے کہ وہ فاسٹ باولر نہیں بن سکتے لیکن انہوں نے فاسٹ باولر بن کر دکھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے ایک ٹی وی انٹرویو میں سابق کپتان وسیم اکرم کو بتایا کہ وہ ٹرائل دینے کے لیے بس کی چھت پر سوار ہو کر راولپنڈی سے لاہور آئے اور پیدل ماڈل ٹاون پہنچے۔شعیب اختر نے بتایا کہ انہوں نے اپنی زندگی کی تیز ترین گیند نیوزی لینڈ کے بلے باز کریگ میک ملن کو کرائی۔ ایک سوال پر شعیب اختر نے کہا کہ ان کی آنکھوں میں بڑے بڑے خواب تھے جو انہیں سونے نہیں دیتے تھے۔ شعیب اختر کا یہ بھی کہنا تھا کہ ڈاکٹرز نے انہیں کھیل کے لیے ان فٹ قرار دیا تھا لیکن ان کے عزم نے انہیں کرکٹ میں بڑی کامیابیاں دلائیں

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…