جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

اظہرعلی کی کپتانی نے مایوس کردیا،پی سی بی کی ویسٹ انڈیز کیخلاف نیا کپتان لانے کی تیاریاں،نام سامنے آگیا

datetime 28  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لارڈز (نیوز ڈیسک) پاک انگلینڈ ون ڈے میچ میں خراب کارکردگی پر کپتان کی تبدیلی پر غور شروع۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے پاکستا ن کو چار وکٹوں سے شکست دیدی جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے کپتان اظہر علی کی جگہ سرفراز احمد کو کپتا ن بنانے پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔ حتمی فیصلے کے بعد سرفراز احمد ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کیلئے کپتان ہوں گے۔ یہ توقع کی جارہی ہے کہ ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں پاکستانی ٹیم کی نمائندگی سرفراز احمد کریں گے۔ پاکستان کی ٹیم اس وقت ون ڈے کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں نویں نمبر پر ہے اور ابتدائی آٹھ ٹیمیں ہیں ورلڈ کپ کے لیے براہِ راست کوالیفائی کرتی ہیں۔پاکستان اور انگلینڈ کے مابین اب تک 77 ون ڈے میچ کھیلے جا چکے ہیں جن میں سے 46 انگلینڈ نے جبکہ 29 پاکستان نے جیتے ہیں جبکہ دو بے نتیجہ رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…