لارڈزٹیسٹ،پاکستان کی پوزیشن مضبوط،انگلش کھلاڑی دیکھتے رہ گئے
لارڈز(آن لائن)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز کے میدان پر جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 208 رنز بنائے اس طرح پاکستان کی مجموعی برتری 275 رنز کی ہو چکی ہے۔پاکستان کے آؤٹ ہونے والے آخری کھلاڑی وکٹ کیپرسرفرازاحمدتھے جنہوں نے 45رنزبنائے جن کے بعدوہاب ریاض بیٹنگ کیلئے… Continue 23reading لارڈزٹیسٹ،پاکستان کی پوزیشن مضبوط،انگلش کھلاڑی دیکھتے رہ گئے