لاہور (این این آئی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے 5کھلاڑیوں نے انڈین چیمپئنز لیگ کھیلنے کے لئے معاہدہ کر لیا تاہم پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ تاحال کسی بھی کھلاڑی نے این او سی کے لئے تاحال رابطہ نہیں کیا ۔ ذرائع کے مطابق رواں برس 10دسمبر سے دبئی میں شروع ہونے والی انڈین چیمپئنز لیگ کے لئے 5قومی کرکٹر کا معاہدہ طے پاگیاجن میں سلمان بٹ ، صہیب مقصود ، عمران فرحت ، رانا نوید اور کامران اکمل شامل ہیں ۔کھلاڑیوں کی لیگ میں شرکت پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے مشروط ہے تاہم پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بھی کھلاڑیوں نے این او سی کے لئے تاحال رابطہ نہیں کیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے 5 قومی کرکٹرز نے انڈین چیمپئنز لیگ کھیلنے کے لئے معاہدہ کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرانے کا آسان طریقہ، نادرا نے رہنمائی جاری کر دی
-
اسلام آباد کا نقشہ بدلنے والابڑا فیصلہ، نیا منصوبہ تیارکر لیا گیا
-
سعودی عرب میں روزگار کیلیے مقیم غیرملکی ملازمین کو آخری ڈیڈ لائن دے دی گئی
-
آج سے 3 جولائی تک وقفے وقفے سے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
جیو نیوز کی 10 محرم کو نشر ہونیوالی ڈاکیومینٹری ’سفر عشق‘ کے حوالے سے وضاحت اور معذرت
-
سیف علی خان کا چاقو حملے کے ایک سال سے زائد عرصے بعد نیا انکشاف
-
گلاس برج سے
-
پاکستانی فری لانسرز نے ریکارڈ آمدنی سے دنیا کو حیران کردیا
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی کا امکان
-
پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی، بارشوں سے اچانک سیلاب کا خطرہ
-
حکومت کا ایران سے سستا تیل خریدنے پر غور
-
موبائل بیلنس تیزی سے ختم ہو رہا ہے؟ پی ٹی اے نے وجہ جاننے کا آسان طریقہ بتا دیا
-
عالمی مارکیٹ میں ہلچل ، تیل کی قیمتیں اچانک بڑھ گئیں



















































