قومی ٹیم کو بڑا دھچکا ! اہم با ئو لر زخمی ہو گئے شرکت مشکو ک
مانچسٹر(مانیٹر نگ ڈیسک ) پاکستان کے اہم بالر یاسر شاہ پریکٹس کے دوران زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق مانچسٹر میں پریکٹس کے دوران بیٹنگ کرتے ہوئے یاسر شاہ کے بائیں کندھے پر گیند لگی۔ یاسر شاہ کو انتہائی درد کے عالم میں وہاب ریاض ڈریسنگ روم لے گئے جہاں ٹیم کے فیزیونے انھیں ابتدائی طبی امداد… Continue 23reading قومی ٹیم کو بڑا دھچکا ! اہم با ئو لر زخمی ہو گئے شرکت مشکو ک