اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ میں علی،علی کے نعرے،ہزاروں آنکھیں اشکبار،نئی تاریخ رقم

datetime 11  جون‬‮  2016

امریکہ میں علی،علی کے نعرے،ہزاروں آنکھیں اشکبار،نئی تاریخ رقم

لوئی ویلی(آئی این پی )بڑی تعداد میں شہریوں نے محمد علی کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔جسد خاکی لے جانے والے قافلے پر گل پاشی کی جاتی رہی۔لوگوں نے کتبے اٹھے رکھے تھے اور وہ جسد خاکی کے ساتھ دوڑتے ہوئے علی علی کے نعرے لگاتے رہے ۔، امریکی ریاست کینٹکی کے شہر لوئی ویلی… Continue 23reading امریکہ میں علی،علی کے نعرے،ہزاروں آنکھیں اشکبار،نئی تاریخ رقم

احمدشہزاد اورعمراکمل کاانتخاب،انظمام الحق کو بڑی حمایت مل گئی

datetime 10  جون‬‮  2016

احمدشہزاد اورعمراکمل کاانتخاب،انظمام الحق کو بڑی حمایت مل گئی

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز محمد یوسف نے دورہ انگلینڈ کے لیے احمد شہزاد اور عمراکمل کو ٹیم میں شامل نہ کرنے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے اس کو ٹیم کیلئے نیک شگون قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں محمد یوسف نے کہاکہ میں انضمام الحق کے… Continue 23reading احمدشہزاد اورعمراکمل کاانتخاب،انظمام الحق کو بڑی حمایت مل گئی

میچ فکسرز پر تاحیات پابندی ،محمدعامرکے انگلینڈ پہنچنے سے پہلے ہی انگلش کپتان کے بیان نے ہلچل مچادی

datetime 10  جون‬‮  2016

میچ فکسرز پر تاحیات پابندی ،محمدعامرکے انگلینڈ پہنچنے سے پہلے ہی انگلش کپتان کے بیان نے ہلچل مچادی

لندن(نیوزڈیسک)انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان الیسٹر کک نے کہا ہے کہ وہ میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی کے حامی ہیں ٗمحمد عامر کا سامنا کرنے پر کوئی تحفظات نہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف 14 جولائی سے سیریز کا آغاز کر یگی ٗپاکستانی ٹیم کے فاسٹ باؤلر… Continue 23reading میچ فکسرز پر تاحیات پابندی ،محمدعامرکے انگلینڈ پہنچنے سے پہلے ہی انگلش کپتان کے بیان نے ہلچل مچادی

محمد عامر نے حامی بھرلی

datetime 10  جون‬‮  2016

محمد عامر نے حامی بھرلی

لاہور (این این آئی )دورہ انگلینڈمیں ٹیم آفیشلز کو محمد عامر کے حوالے سے خصوصی ضابطہ اخلاق فراہم کر دیا گیا ،محمد عامر نے ضابطہ اخلاق قبول کرتے ہوئے اس پر من و عن عملدرآمد کی یقین دہانی کر ادی ہے۔ چیئرمین پی سی بی شہر یار خان کی منظوری کے بعد بھجوائے گئے ضابطہ… Continue 23reading محمد عامر نے حامی بھرلی

عظیم ترین باکسر محمد علی کاسفر آخرت،امریکہ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی

datetime 10  جون‬‮  2016

عظیم ترین باکسر محمد علی کاسفر آخرت،امریکہ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی

نیویارک (این این آئی)عظیم ترین باکسر محمد علی کاسفر آخرت،امریکہ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی،عظیم ترین باکسر محمد علی کی نماز جنازہ امریکہ میں ان کے آبائی شہر لوئی ول میں اداکر دی گئی ۔امریکہ کے امام زید شاکر نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی،لوئی ول کے فریڈم ہال سے محمد علی کی نماز جنازہ… Continue 23reading عظیم ترین باکسر محمد علی کاسفر آخرت،امریکہ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی

محمدعلی سے کیا سیکھا؟ پاکستانی نژادباکسر عامر خان خاص باتیں سامنے لے آئے

datetime 10  جون‬‮  2016

محمدعلی سے کیا سیکھا؟ پاکستانی نژادباکسر عامر خان خاص باتیں سامنے لے آئے

لندن (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ محمد علی میں ناقابل شکست ہونے کی خود اعتمادی انھوں نے آج تک باکسنگ کی کسی دوسرے کھلاڑی میں نہیں دیکھی۔بی بی سی کو دئیے گئے ایک انٹریو میں سابق لائٹ ویٹ عالمی چمپئن نے کہاکہ وہ محمد علی ہی تھے جن… Continue 23reading محمدعلی سے کیا سیکھا؟ پاکستانی نژادباکسر عامر خان خاص باتیں سامنے لے آئے

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو ’انڈین آف دی ایئر 2015کے ایوارڈ سے نوازا گیا

datetime 10  جون‬‮  2016

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو ’انڈین آف دی ایئر 2015کے ایوارڈ سے نوازا گیا

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو ’انڈین آف دی ایئر 2015کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔نئی دہلی میں منعقدہ ایک تقریب میں ایوارڈ وصول کرتے ہوئے ثانیہ بے حد خوش دکھائی دیں۔اپنے خیالات کاا ظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اس اعزاز کو پا کر فخر محسوس کر رہی… Continue 23reading بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو ’انڈین آف دی ایئر 2015کے ایوارڈ سے نوازا گیا

محمد عامر کی آمدن کے ذرائع بند،نیا حکم جاری

datetime 10  جون‬‮  2016

محمد عامر کی آمدن کے ذرائع بند،نیا حکم جاری

لاہور(این این آئی) محمد عامر کی آمدن کے ذرائع بند،نیا حکم جاری ،انٹرویوز دینے اور معاہدے کرنے کی اجازت نہیں ہو گی، پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام نے فاسٹ باؤلر محمد عامر کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہو ئے کھیل پر فوکس کرنے کی ہدایت کی ہے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین… Continue 23reading محمد عامر کی آمدن کے ذرائع بند،نیا حکم جاری

قومی ٹیم کا باؤلنگ کوچ مقر ر ،نا م بھی سامنے آگیا

datetime 10  جون‬‮  2016

قومی ٹیم کا باؤلنگ کوچ مقر ر ،نا م بھی سامنے آگیا

لاہور(آن لائن) سابق فاسٹ باؤلر عاقب جاوید قومی ٹیم کے بولنگ کوچ کا عہدہ سنبھالنے کے لیے مضبوط امیدوار بن گئے، مشتاق احمد بھی دوڑ میں موجود ہیں۔تفصیلات کے مطابق نئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی جمعرات کو لاہور میں پی سی بی حکام سے پہلی ملاقات ہوئی،اس موقع پر کئی اہم امور پر تبادلہ… Continue 23reading قومی ٹیم کا باؤلنگ کوچ مقر ر ،نا م بھی سامنے آگیا