شہریارخان کے دورکاخاتمہ،بڑا اعلان ہوگیا
لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے واضح کیا ہے کہ 17اگست 2016ء کو اپنی مدت مکمل کرنے کے بعد عہدے سے الگ ہونے کا ارادہ نہیں کیا،فیصلہ لینے سے قبل اپنے دوستوں، خیرخواہوں اور دیگر متعلقہ افراد سے مشاورت کروں گا ،اس وقت میں 17جون سے چھٹیوں پر… Continue 23reading شہریارخان کے دورکاخاتمہ،بڑا اعلان ہوگیا