انضمام الحق اور مصباح الحق کے درمیان اختلافات بارے بڑی خبر آ گئی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف سلیکٹر انضمام الحق کی جانب سے انگلینڈ کے دورے میں مستقل اوپنر محمد حفیظ یا شان مسعود کی عدم دستیابی کی صورت میں نوجوان سمیع اسلم کے بجائے اظہرعلی سے اوپن کرانے کی دی گئی تجویز کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے مخالفت کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading انضمام الحق اور مصباح الحق کے درمیان اختلافات بارے بڑی خبر آ گئی