زمبابوے میں موجود دھونی نے اپنی دلی خواہش پوری کر لی
ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کپتان مہندر سنگھ دھونی کو بائیکس چلانے کا جنون ہے اور ایک اندازے کے مطابق ان کے پاس بیس مختلف ماڈلز کی بائیکس موجود ہیں جنہیں وہ مختلف اوقات میں سڑکوں پر دوڑا کر اپنا شوق پورا کرتے ہیں۔ 34سالہ دھونی اس وقت زمبابوے میں بھارتی ٹیم… Continue 23reading زمبابوے میں موجود دھونی نے اپنی دلی خواہش پوری کر لی