محمد عامر کی انگلینڈ کیخلاف شاندار باؤلنگ
ایجسٹین (نیوز ڈیسک) پاکستان انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ میں محمد عامر نے شاندار باؤلنگ کی۔ محمد عامر نے دوران باؤلنگ ایک ایسی بال پھینکی جسے الیکٹرانک میڈیا بھی بار بار دکھاتا رہا ۔ اسے تجزیہ کار محمد عامر کی سال کی بہترین بال قرار دے رہے ہیں۔ میچ کے دوران… Continue 23reading محمد عامر کی انگلینڈ کیخلاف شاندار باؤلنگ