پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کے دلکش ترین کرکٹرز کی فہرست جاری ۔ بھارت یہاں بھی پاکستان سے پیچھے ،سر فہرست کس کانام ہے ؟ جان کرخوش ہو جائیں گے

datetime 22  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ویب سائٹ نے دلکش ترین کرکٹ الیون میں پاکستان کے شاہد آفریدی کو سب سے پہلے نمبر پر رکھا ہے، فہرست میں احمد شہزاد اور عمران خان بھی شامل ہیں۔رپورٹ میں دنیا بھر کے مختلف ادوارمیں کھیلنے والے کرکٹرز کو زیر غور لایا گیا مگر زیادہ توجہ حالیہ یا ماضی قریب میں کرکٹ سے وابستہ کھلاڑیوں پر ہی دی گئی، اس دلکش الیون میں آفریدی کو بطور اوپنر پہلے نمبر پر رکھا گیا۔شاہد آفریدی کے بعد الیسٹر کک، احمد شہزاد، مائیکل کلارک، ویرات کوہلی، کیون پیٹرسن، ڈیوڈ گاور، عمران خان، بریٹ لی، جیمز اینڈرسن اور شین بونڈ موجود ہیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…