اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور قلندرز نے سے اظہر علی کو کپتانی سے ہٹادیا ہے،اظہر علی کی جگہ نیوزی لینڈ کے برینڈن میکولم کو کپتان بنایا گیا ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہور قلندرز کی کپتانی سے اظہر علی کو ہٹادیا گیا ہے،اورانکی جگہ پر نیوزی لینڈ کے برینڈن میکولم کو کپتان بنایا گیا ہے۔اس بارے میں لاہورقلندرکے کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ اظہر علی قوی ٹی ٹونٹی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں اور سپرلیگ ٹی ٹونٹی کی لیگ ہے تو وہ اس ٹیم کی کپتانی نہیں کرسکتے ہیں،امید ہے برینڈن میکولم ٹیم کو بلندیوں تک لے جائیں گے۔انہوں نے کہاکہ اظہرعلی کی پرفارمنس سے کوئی بھی مطمعن نہیں ہے اس لئے ان کوکپتانی سے ہٹایاگیاہے ۔
لاہور قلندرز نے سے اظہر علی کو کپتانی سے ہٹادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ
-
خلیجی ممالک میں عید الفطر کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
-
عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟ طریقہ کار سامنے آگیا
-
بارش کا الرٹ جاری
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
ایندھن کی قلت، سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ
-
یوٹیوبر رجب بٹ کی طلاق کی پیشگوئی کرنے والی آسٹرلوجسٹ لالہ رخ نے ایک اور خطرناک پیش گوئی کر دی
-
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رجب بٹ کا اپنی اہلیہ ایمان فاطمہ سے شادی ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان
-
11 مارچ کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
-
’بانی پی ٹی آئی کو آج یا کل ہی رہا ہونا چاہیے‘
-
ایران پر بڑا حملہ،30سے زائد تیل کے ذخائر تباہ، امریکا اور اسرائیل آمنے سامنے آگئے
-
عیدالفطر کب ہوگی؟ بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات کا بڑا انکشاف
-
بارشیں اور ژالہ باری، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا



















































