اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پی سی بی نے دورہ انگلینڈ کیلئے پانچ اہم عہدیداروں کو بھی ساتھ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 24  جون‬‮  2016

پی سی بی نے دورہ انگلینڈ کیلئے پانچ اہم عہدیداروں کو بھی ساتھ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے سوشل میڈیا منیجر سمیت چار میڈیا منیجرز بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آغا اکبر رواں سال جنوری میں دوہ نیوزی لینڈ کے بعد سے میڈیا منیجر کی حیثیت سے ٹیم کے ساتھ ہیں تاہم اب رضا کچیلو اور امجد بھٹی بھی… Continue 23reading پی سی بی نے دورہ انگلینڈ کیلئے پانچ اہم عہدیداروں کو بھی ساتھ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا

شائقین کیلئے اہم خبر ‘کرکٹ کی اولمپکس میں شمولیت‘ آئی سی سی نے فیصلہ سنا دیا

datetime 24  جون‬‮  2016

شائقین کیلئے اہم خبر ‘کرکٹ کی اولمپکس میں شمولیت‘ آئی سی سی نے فیصلہ سنا دیا

لندن(مانیٹر نگ دیسک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اگلے اولمپکس میں کرکٹ کو شامل کرنے کی خبروں کی تردیدکی ہے۔اس بارے میں آئی سی سی کے گلوبل ڈویلپمنٹ سیل کے ہیڈ ٹم اینڈرسن نے کہا ہے کہ اگر ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ دو سال بعد کرانے کا فیصلہ کیا گیا تو اس صورت میں… Continue 23reading شائقین کیلئے اہم خبر ‘کرکٹ کی اولمپکس میں شمولیت‘ آئی سی سی نے فیصلہ سنا دیا

انگلش ویمن ٹیم نے پاکستان کیخلاف کئی نئے ریکارڈ ز بنا ڈالے

datetime 24  جون‬‮  2016

انگلش ویمن ٹیم نے پاکستان کیخلاف کئی نئے ریکارڈ ز بنا ڈالے

وورسٹر(آن لائن)پاکستان کیخلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کے دوران انگلش ویمن ٹیم نے کئی اہم ریکارڈز الٹ پلٹ کر رکھ دیئے۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 378 رنز کا مجموعہ سکور بورڈ پر سجایا جو میزبان ٹیم کا کسی بھی ملک کیخلاف سب سے بڑا ون ڈے سکور… Continue 23reading انگلش ویمن ٹیم نے پاکستان کیخلاف کئی نئے ریکارڈ ز بنا ڈالے

دورہ انگلینڈ145 محمد عامر پر نظر کون رکھے گا ؟ عمر گل کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 23  جون‬‮  2016

دورہ انگلینڈ145 محمد عامر پر نظر کون رکھے گا ؟ عمر گل کا حیرت انگیز انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر عمر گل نے دورہ انگلینڈ کے لیے منتخب کی جانے والی ٹیم کو بہترین قرار دیتے ہوئے عامر کو خبردار کیا ہے کہ انگلش میڈیا ان کی ایک ایک حرکت پر نظر رکھے گا۔ایک انٹرویو میں عمر گل نے کہاکہ ٹیسٹ سیریز کے لیے منتخب کی گئی ٹیم… Continue 23reading دورہ انگلینڈ145 محمد عامر پر نظر کون رکھے گا ؟ عمر گل کا حیرت انگیز انکشاف

پاکستان کیخلاف نامناسب زبان، شائقین نے افغان کرکٹر کوپکڑ لیا، آگے کیاہوا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 23  جون‬‮  2016

پاکستان کیخلاف نامناسب زبان، شائقین نے افغان کرکٹر کوپکڑ لیا، آگے کیاہوا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ہونے والے ایک میچ کے دوران ایسی بات کہہ دی جسے سن کر وہاں موجو دشائقین نے انہیں موقع پر ہی پکڑ کر پھینٹی لگا دی۔ یونیورسٹی آف پشاور میں ہونے والے رمضان ٹورنامنٹ کے میچ کے بعد… Continue 23reading پاکستان کیخلاف نامناسب زبان، شائقین نے افغان کرکٹر کوپکڑ لیا، آگے کیاہوا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

نظر انداز پاکستانی کرکٹر زنے کس دوسرے ملک کی طرف سے کھیلنے کیلئے درخواست دی ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 23  جون‬‮  2016

نظر انداز پاکستانی کرکٹر زنے کس دوسرے ملک کی طرف سے کھیلنے کیلئے درخواست دی ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں سے نظرانداز کرکٹرز نے زمبابوین کرکٹ کی ڈوبتی کشتی کو سہارا دینے کیلئے اپنی خدمات پیش کرنا شروع کر دی ہیں۔ زمبابوین کرکٹ اس وقت اپنے بدترین دور سے گزر رہی ہے جہاں اس کے کئی اہم کھلاڑی مناسب پیسے نہ ملنے کے باعث ریٹائر ہوچکے… Continue 23reading نظر انداز پاکستانی کرکٹر زنے کس دوسرے ملک کی طرف سے کھیلنے کیلئے درخواست دی ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

بھارتی کرکٹر ’’مناف پٹیل‘‘ کی میچ کھیلنے کیلئے انتہائی شرمناک حرکت

datetime 22  جون‬‮  2016

بھارتی کرکٹر ’’مناف پٹیل‘‘ کی میچ کھیلنے کیلئے انتہائی شرمناک حرکت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لیجنڈری آسٹریلیوی لیگ سپنر شین وارن نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی فاسٹ باؤلر مناف پٹیل نے انڈین پریمیئر لیگ کھیلنے کے لیے اپنی عمر کم لکھوائی تھی۔46سالہ شین وارن نے انگلینڈ اور سر ی لنکا کے مابین پہلے ون ڈے میں کمنٹری کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ آئی پی ایل کے… Continue 23reading بھارتی کرکٹر ’’مناف پٹیل‘‘ کی میچ کھیلنے کیلئے انتہائی شرمناک حرکت

محمد علی کی تدفین کی خفیہ ویڈ یو کتنے لا کھ ڈالر میں فروخت کیے جا نے کا امکان ؟ خبرنے سب کو حیران کر دیا

datetime 22  جون‬‮  2016

محمد علی کی تدفین کی خفیہ ویڈ یو کتنے لا کھ ڈالر میں فروخت کیے جا نے کا امکان ؟ خبرنے سب کو حیران کر دیا

لندن (آن لائن) برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ عظیم باکسر محمد علی کی تدفین کی خفیہ ویڈیو کی فروخت دس لاکھ ڈالر میں متوقع ہے۔اکیس ویں صدی کے عظیم باکسر محمد علی کے خاندان میں ایک فرد نے ان کی تدفین کی خفیہ ویڈیو بنائی ہے جو جلد منظر عام پر آسکتی ہے۔… Continue 23reading محمد علی کی تدفین کی خفیہ ویڈ یو کتنے لا کھ ڈالر میں فروخت کیے جا نے کا امکان ؟ خبرنے سب کو حیران کر دیا

انگلینڈ ویمنز ٹیم نے پہلے ون ڈے میں پاکستان ویمنز ٹیم کو 7وکٹوں سے شکست دیکر سیریزمیں 1-0کی برتری حاصل کر لی

datetime 21  جون‬‮  2016

انگلینڈ ویمنز ٹیم نے پہلے ون ڈے میں پاکستان ویمنز ٹیم کو 7وکٹوں سے شکست دیکر سیریزمیں 1-0کی برتری حاصل کر لی

لیسٹرشا ئر(آئی این پی )انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے تین ون ڈے میچوں کے پہلے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کو 7وکٹوں سے شکست دیکر سیرز میں 1-0کی برتری حاصل کر لی ۔ انگلینڈ ویمنز ٹیم نے 166رنز کا ہدف31.5ووز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لی ہے ۔ انگلینڈ ویمنز کی جانب… Continue 23reading انگلینڈ ویمنز ٹیم نے پہلے ون ڈے میں پاکستان ویمنز ٹیم کو 7وکٹوں سے شکست دیکر سیریزمیں 1-0کی برتری حاصل کر لی