عمر گل کے صبر کا پیمانہ لبریز،سلیکشن کمیٹی کیخلاف پھٹ پڑے
کراچی(این این آئی)پاکستانی فاسٹ باؤلر عمر گل نے آئندہ ماہ سے شروع ہونے والے دورہ انگلینڈ کیلئے نظر انداز کیے جانے پر غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔32 سالہ فاسٹ باؤلر نے ایک انٹرویو میں عالمی مقابلوں کیلئے مستقل نظرانداز کیے جانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو آڑے ہاتھوں لیا۔انہوں نے کہا کہ میں… Continue 23reading عمر گل کے صبر کا پیمانہ لبریز،سلیکشن کمیٹی کیخلاف پھٹ پڑے