پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان مکمل سیریز کا لوگو جاری

datetime 19  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20، ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز کا ”لوگو“ جاری کردیا گیا۔لاہور کے مقامی ہوٹل میں پاک ویسٹ انڈیز مکمل سیریز کے لوگو کی تقریب رونمائی ہوئی، جس میں اسپانسر اداروں کے نمائندوں اور پی سی بی حکام نے شرکت کی۔پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسپانسرز کے تعاون کے بغیر پاکستان میں کرکٹ کی سرگرمیاں جاری رکھنا ممکن نہیں تھا، جنہوں نے ہر مشکل وقت میں بورڈ کا بھرپور ساتھ دیا، اُمید ہے یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا۔جاوید آفریدی نے کہا کہ گزشتہ کئی برس سے پاکستان کرکٹ کو وہی ادارے اسپانسر کر رہے ہیں، نئے اداروں کو بھی اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔زین کا کہنا ہے کہ ہم لوگ پاکستان سے کما کر اس کا امیج بہتر بنانے پر خرچ کررہے ہیں تاکہ دنیا کو بتایا جاسکے کہ ہم ایک امن اور ترقی پسند قوم ہیں، اسپانسر ادارے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے اہم کردار ادا کررہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…