دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق نے کہا ہے کہ سب کچھ راتوں رات ٹھیک نہیں ہوسکتا ٗبہتری کیلئے کوشش کررہے ہیں ٗ شاہد آفریدی کو فئیرویل میچ ملنا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو میں انضمام الحق نے کہا کہ تین ماہ میں ساری چیزیں ٹھیک نہیں ہو سکتیں۔ چیف سلیکٹر نے کہا کہ بہت کچھ ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے اور اس کیلئے کوششیں جاری ہیں۔انضمام الحق نے کہا کہ شاہد آفریدی نے اٹھارہ بیس سال کرکٹ کو دیئے ہیں انہیں فئیرویل میچ ملنا چاہیے۔
شاہد آفریدی کیلئے انضمام الحق میدان میں کود پڑے،بڑا مطالبہ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































