ویسٹ انڈیز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی تجویزپر حامی بھرلی
لاہور( این این آئی) ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کی تجویز کا مثبت جواب دیتے ہوئے متحدہ عرب امارات میں تین ٹیسٹ میچز، تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے پر رضا مندی ظاہر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ستمبر اور اکتوبر میں پاکستان کے ساتھ… Continue 23reading ویسٹ انڈیز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی تجویزپر حامی بھرلی