جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کیلئے الوداعی میچ کھیلنے سے قبل ہی بڑی خوشخبری ۔۔ کرکٹ کی دنیا کا اہم عہدہ مل گیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2016 |

پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو پشاور زلمی بورڈ کا صدر مقرر کردیا گیا۔پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی پشاور زلمی بورڈ کے صدر ہوں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ شاہد آفرید ی کپتانی کریں یا کھلاڑی کی حیثیت سے کھیلیں ،فیصلہ ان کا ہو گا۔دوسری جانب قومی ٹیم میں شاہد آفریدی کی شمولیت پر ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف الوداعی میچ کھلانے کا فیصلہ 26ستمبر کو ہو گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…