شہر یار خان چھٹی لے کر انگلینڈ روانہ، وطن پہنچ کر کیا کرنے والے ہیں ؟ اہم خبرآ گئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان ایک ماہ کی چھٹیوں پر انگلینڈ روانہ ہو گئے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ میں کافی روز سے افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ شہریار خان چھٹیوں سے واپسی پر چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے۔ اگرچہ وہ خود اس خبر کی تردید کر چکے ہیں… Continue 23reading شہر یار خان چھٹی لے کر انگلینڈ روانہ، وطن پہنچ کر کیا کرنے والے ہیں ؟ اہم خبرآ گئی