ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز ،قیادت کون کریگا؟ فیصلہ ہوگیا،تین اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر
لاہور (این این آئی) ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا ابتدائی خاکہ تیارکر لیا ٗ اظہرعلی قیادت کریں گے۔ٹیم میں محمد حفیظ فٹنس مسائل سے دوچار، عمرگل اور سمیع اسلم ٹیم میں جگہ برقرار نہیں رکھ سکیں گے، پاکستان کی میزبانی میں ویسٹ انڈیز سے پہلے ٹی ٹوئنٹی کے مقابلے… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز ،قیادت کون کریگا؟ فیصلہ ہوگیا،تین اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر









































