مصباح کی ریٹائرمنٹ، بڑی خبر آ گئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کا مصباح الحق کے حوالے سے فیصلہ 1،2 روز میں متوقع ہے، ٹیسٹ کپتان لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران دورہ انگلینڈ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کرسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کو مصباح الحق کی آخری انٹرنیشنل مصروفیت سمجھا جا رہا ہے، دوسری جانب ڈھلتی عمر کے باوجود فٹنس… Continue 23reading مصباح کی ریٹائرمنٹ، بڑی خبر آ گئی