کر کٹ کے میدان سے افسو سنا ک خبر پاکستانی نو جوان کر کٹر جا ن بحق
برسٹول(ما نیٹر نگ ڈیسک ) کاونٹی کرکٹ کھیلنے والے راولپنڈی کے کرکٹر 20 سالہ حمزہ علی انگلینڈ میں دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔حمزہ علی سالٹ فورڈ پر دریا میں شام 5 بجے کے قریب ڈوبتے ہوئے پایا گیا، جہاں سے نکال کر فوری طبی امداد دی گئی، حمزہ کو ایئر ایمبولینس کے… Continue 23reading کر کٹ کے میدان سے افسو سنا ک خبر پاکستانی نو جوان کر کٹر جا ن بحق