جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹاس ہو گیا۔۔۔۔ کون سی ٹیم پہلے کھیلے گی ؟

datetime 4  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی 5 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز میں قومی ٹیم کوئی بھی میچ نہیں جیت سکی اور سیریز چار صفر سے پہلے ہی ہار چکی ہے۔ پانچویں ون ڈے میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس موقع پر کپتان اظہر علی نے بتایا کہ قومی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ محمد عرفان انجرڈ ہوگئے ہیں جن کی جگہ محمد عامر اور سمیع اسلم کی جگہ شعیب ملک کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ دوسری طرف انگلینڈ کی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں اور معین علی، عادل رشید اور لیم پلنکٹ کو آرام دیا گیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…