جیمز اینڈرسن کی امپائر سے بدتمیزی، آئی سی سی نے بڑا اقدام اٹھا لیا
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے برطانوی فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن کو لارڈز میں سری لنکا کے خلاف کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ کے دوران امپائر سے بدتمیزی کرنے پر تنبیہ کی ہے۔33 سالہ فاسٹ بولر کو آئی سی سی کے ضابط اخلاق کی شق 2.1.1 کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا گیا ہے… Continue 23reading جیمز اینڈرسن کی امپائر سے بدتمیزی، آئی سی سی نے بڑا اقدام اٹھا لیا