عامر کے دورے پر کوئی اعتراض نہیں, اسٹورٹ براڈ
لارڈز(این این آئی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اسٹورٹ براڈ نے محمد عامر کے دورہ انگلینڈ کی حمایت کرتے ہوئے انھیں خطرناک باؤلر قرار دیدیا۔اسٹورٹ براڈ نے عامر کی واپسی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرا نہیں خیال کہ انگلینڈ کے کھلاڑیوں کو ان کی شمولیت پر کوئی اعتراض یا منفی… Continue 23reading عامر کے دورے پر کوئی اعتراض نہیں, اسٹورٹ براڈ