ریٹائرمنٹ اور سیاست میں انٹری،شاہد آفریدی سب کچھ سامنے لے آئے
لندن ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی کا شیر ہوں اس لئے مزید ڈیڑھ سے دو سال تک محدود اوورز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ۔برطانوی نشریاتی ادارے کے فیس بک لائیو میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا… Continue 23reading ریٹائرمنٹ اور سیاست میں انٹری،شاہد آفریدی سب کچھ سامنے لے آئے