اظہر علی کو ایک اور اہم ذمہ داری دینے کی تیاریاں
لاہور ( این این آئی)اظہر علی کو ایک اور اہم ذمہ داری دینے کی تیاریاں، ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بطور اوپننگ کروانے کی تجویز زیر غور ہے۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کی کنڈیشنز اور وکٹوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اظہر علی کو محمد حفیظ… Continue 23reading اظہر علی کو ایک اور اہم ذمہ داری دینے کی تیاریاں