جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

رمیز راجہ محمد عامر پر بھر برس پڑے

datetime 31  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)سابق کپتان رمیز راجہ اور سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے کہاہے کہ شعیب اور حفیظ کو خدا حافظ کہنا ہوگا محمد عامر نے بھی مایوس کیا۔ایک انٹرویو میں سکندر بخت نے کہا ہمارے پاس نیچرل ٹیلنٹ نہیں۔مکی آرتھر کو اب تمام لڑکوں پر خود نظر ڈالنی ہوگی نئی ٹیم بنانا ہوگی محمد عامر نے پورے دورے میں کوئی کارکردگی نہیں دکھائی ان کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے بولنگ پاکستان کی طاقت رہی ہے اگر اس کا یہی حال ہوگا تو بیٹسمین کیا کرینگے ہارنا تھا ہی تو 444کے آس پاس جاتے تاکہ پتہ چلتا لڑ کے ہارے ہیں مگر ٹیم نے پہلے ہی ہاتھ کھڑے کردیئے تھے ۔#/s#

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…