مکی آرتھر نے محمد آصف اور سلمان کو بڑی خو شخبری سنا دی
لارڈز(مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ وہ اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ محمد آصف اور سلمان بٹ کی سلیکشن پر غور کرنے کیلئے تیار ہیں اور ضرورت پڑنے پر انہیں منتخب کیا جا سکتا ہے۔ لارڈز میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہیڈ کوچ نے کہا کہ… Continue 23reading مکی آرتھر نے محمد آصف اور سلمان کو بڑی خو شخبری سنا دی