لاہور(نیوزڈیسک) پاکستانی ٹیم کی ون ڈے میں مسلسل بدترین کارکردگی اور شکستوں پر سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے اظہر علی کو کپتانی سے ہٹانے کا مشورہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر اور گگلی ماسٹر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ کپتان اظہرعلی کے ساتھ ساتھ ون ڈے کی پوری ٹیم کو بھی تبدیل کر دینا چاہیے۔انہوں نے کہا جس طرح کا کھیل یہ پیش کر رہے ہیں یہ ٹیم ون ڈے کیلئے نہیں تھی۔ انہوں نے کہا سلمان بٹ‘ عماد وسیم کو ون ڈے میں رکھنا چاہیے۔ سرفراز ہر میچ میں اچھی فائٹ کرتا ہے اور کھیل کے دکھاتا ہے۔۔
عبدالقادر نے کپتان اظہر علی اور ون ڈے ٹیم کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی



















































