منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

پاکستانی ٹیم ادھوری ہے ۔۔ اس کھلاڑی کو ضرور کھلاؤ ۔۔ سابق کپتان نے زبردست مشورہ دیدیا

datetime 27  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یاسر شاہ دن بدن اپنی اہمیت کا لوہا منواتے جارہے ہیں ۔پاکستانی ٹیم اب ان کے بغیر ادھوری ادھوری سی لگتی ہے ۔ ٹیم میں ان کی شمولیت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی خشک وکٹوں پر یاسر شاہ جیسے بولر کا ہونا ضروری ہے۔شرجیل کو دیکھ کر کھیلنا ہوگایہ آئرلینڈ نہیں ہے۔سوئنگ کے سلطان نے کہا کہ حفیظ کا اعتماد بحال نہیں ہورہا تو عماد وسیم کو کھلایا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…