’’ ایک دم ہیرو سے زیرو بنا دیا جاتا‘‘ شاہد آفریدی برس پڑے, ریٹائرمنٹ بارے اعلان کر دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک ہی دن میں ہیرو سے زیرو بنا دیا جاتا ہے، میڈیا سلیکشن کمیٹی کا کردار ادا نہ کرے ٗ جب مناسب سمجھوں گا خود ہی کرکٹ کو خیرباد کہہ دوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی… Continue 23reading ’’ ایک دم ہیرو سے زیرو بنا دیا جاتا‘‘ شاہد آفریدی برس پڑے, ریٹائرمنٹ بارے اعلان کر دیا





































