جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

سابق اوپنر سے قسمت روٹھ گئی ۔۔۔ انٹر نیشنل کرکٹ میں واپس آتے آتے اچانک کیا ہو ا؟

datetime 21  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان اور میچ فکسنگ میں سزا پوری کرنے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپس آنے والے سلمان بٹ کو قومی ٹیم میں واپسی کیلئے شدید مقابلے کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سلمان بٹ کا قومی ٹی ٹونٹی کپ میں بھی رن ریٹ 90کے پاس ہی رہا۔ ایک دو میچوں میں انہوں نے اپنا سٹرائیک ریٹ سو کے لگ بھگ کیا لیکن ان کی یہ کارکردگی ان کی ٹیم میں شمولیت کی راہ میں رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔ اس بارے میں ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق کپتان انٹرنیشنل کرکٹ کے مطابق خود کو نہیں ڈھال سکے۔ ان کو ٹیم میں واپسی کیلئے اپنا سٹرائیک ریٹ بہتر بنانا ہوگا۔ اس وقت ون ڈے کرکٹ میں بھی خاطر خواہ کمی دیکھی جا رہی ہے اور دنیا بھر کے کھلاڑی ٹی ٹونٹی کو ترجیح دے رہے ہیں۔ ٹی ٹونٹی کرکٹ کی بہتات کے پیش نظر سلیکٹر بھی اس کھلاڑی کو سلیکٹ کرنے پر زور دیتے ہیں جس کا سٹرائیک ریٹ اچھا ہو۔اس میں کوئی شک نہیں کہ سلمان بٹ نے نیشنل کپ میں رنز کئے ہیں لیکن بدقسمتی سے ان کا سٹرائیک ریٹ اچھا نہیں رہا۔ اس بارے میں سلمان بٹ کا اس بارے میں کہنا ہے کہ وہ اپنا سٹرائیک ریٹ بہتر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…