آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ، پاکستان کیلئے تین خوشخبریاں
دبئی (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلیا بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، پاکستان تیسرے اور انگلینڈ چوتھے نمبر پر برقرار ہے، جیمز اینڈرسن نے سری لنکا کے خلاف ابتدائی دو ٹیسٹ میچز میں متاثرکن کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور دو درجے ترقی پا کر… Continue 23reading آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ، پاکستان کیلئے تین خوشخبریاں