ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ماں بننے کے سوال پر برس پڑیں
نئی دلی(آئی این پی)ثانیہ مرزا نے ماں بننے اور پرسکون زندگی گزارنے کے سوال پر بھارتی صحافی کو ایسا جواب دیا کہ وہ بغلیں جھانکنے پر مجبور ہوگیا۔بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی سوانح عمری ایس اگینسٹ آڈز (Ace Against Odds) کی رونمائی منگل کے روز ہوئی اور… Continue 23reading ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ماں بننے کے سوال پر برس پڑیں