مصباح الحق، اظہر علی، جنید خان، یاسر شاہ کے اچانک ڈوپ ٹیسٹ ،نتیجہ سامنے آگیا
لاہور ،لارڈز(آن لائن)دورہ انگلینڈ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ہونے والے ڈوپ ٹیسٹ کلیئر ہوگئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے دورہ انگلینڈ کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے قذافی سٹیڈیم لاہور میں لگنے والے مختصر تربیتی کیمپ کے دوران چار کھلاڑیوں جن میں ٹیسٹ کپتان، مصباح الحق،… Continue 23reading مصباح الحق، اظہر علی، جنید خان، یاسر شاہ کے اچانک ڈوپ ٹیسٹ ،نتیجہ سامنے آگیا