بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ 2017ء کے لئے کھلاڑیوں کے نام شارٹ لسٹ کرلئے،حیرت انگیز تبدیلیاں

datetime 19  اگست‬‮  2016 |

لاہو ر(این این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ 2017ء کے لئے کھلاڑیوں کے نام شارٹ لسٹ کر لیے ، شاہد آفریدی اور سعید اجمل فارغ ،سرفراز احمد او رمحمد عامر کو شامل کرلیا گیا ۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ 2017ء کے لئے نام شارٹ لسٹ کیے ہیں جن میں ٹی ٹونٹی کے کپتان سرفراز احمد کو بی سے اے کیٹگری میں شامل کر لیا گیاہے ۔جبکہ محمد عامر کو 6سال بعد سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کیا جا رہا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کو 10سال بعد سینٹرل کنٹریکٹ سے فارغ کیا گیا ہے جبکہ سعید اجمل کو بھی 6برس بعد فارغ کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…