آئی سی سی کی تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ ۔۔۔ پاکستان کے سر پر افغانستان کا خطرہ منڈلانے لگا
لاہور(این این آئی)پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموں کے مابین کھیلی گئی 5ون ڈے میچوں کی سیریزانگلینڈنے4-1سے جیت لی لیکن اس سیریزکے اختتام پردونوں ٹیموں کی رینکنگ پرکوئی اثرنہیں ہوا ،قومی کرکٹ ٹیم کی نویں اورانگلینڈکی پانچویں پوزیشن برقراررہی۔قومی کرکٹ ٹیم کی مسلسل شکستوں اورافعانستان کی کامیابیوں کی وجہ سے اب خطرہ یہ ہوگیاہے کہ کہیں افعانستان کی… Continue 23reading آئی سی سی کی تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ ۔۔۔ پاکستان کے سر پر افغانستان کا خطرہ منڈلانے لگا











































