گرین شرٹس کا لندن میں سفر کامیابی کی طرف رواں دواں ، انگلش باؤلر پریشان
لندن( نیوز ڈیسک) لندن میں لارڈز کے تاریخی میدان پر پاکستان اور انگلینڈ کے مابین جاری پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے چار وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بنا لیے ہیں۔کپتان مصباح الحق کے بعد اسد شفیق بھی اپنی نصف سنچری مکمل کر کھیل رہے ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کے مابین 94 رنز کی… Continue 23reading گرین شرٹس کا لندن میں سفر کامیابی کی طرف رواں دواں ، انگلش باؤلر پریشان