لارڈز (نیوزڈیسک)دوسرا ون ڈے ،بڑے دعوﺅں کے بعدبدترین ریکارڈ قائم،انگلینڈ کیخلاف کسی بھی ٹیم کا بدترین ریکارڈ بنانے ے بعد پاکستان کی دوسرے ون ڈے میں انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے ۔ قومی ٹیم نے اب سے تھوڑی دیر پہلے تک 4 وکٹوں کے نقصان پر60 رنز بنائے ہیں۔بین الاقوامی کرکٹ میں یہ پہلاموقع ہے کہ کسی بھی ٹیم کے انگلینڈ کے خلاف صرف ایک رنز کے اضافے پر تین ٹاپ آرڈر بیٹسمین آﺅٹ ہوکر پویلین واپس پہنچ گئے جن میں شرجیل خان، سمیع اسلم اور اظہر علی شامل ہیں ،اس سے قبل سابقہ ریکارڈ سری لنکا کاتھا جس کے تین ٹاپ آرڈر بیٹسمین تین رنز کے اضافے آﺅٹ ہوگئے تھے ، کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ اس موقع پر اظہر علی کا کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کے لئے سازگار ہے اور گزشتہ میچ میں ہونے والی غلطیوں پر قابو پا کر سیریز برابر کرنے کی پوری کوشش کریں گے لیکن ایسا نہ ہوسکاقومی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں، محمد حفیظ، محمد نواز اور عمر گل کی جگہ سمیع اسلم، یاسر شاہ اور حسن علی کو پلیئنگ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔پاکستان کے اس وقت 101رنز پر 4کھلاڑی آﺅٹ ہوچکے ہیں ،چوتھے آﺅٹ ہونے والے کھلاڑی بابر اعظم تھے جنہوں نے تیس رنز بنائے سمیع اسلم ایک، جبکہ اظہر علی اور شرجیل خانصفر پر آﺅٹ ہوئے۔
دوسرا ون ڈے ،بڑے دعوﺅں کے بعدبدترین ریکارڈ قائم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
بین الاقوامی اورمقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ



















































