بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ کی شادی میں ایک عجیب و غریب اقدام، کیا کرنے جا ررہے ہیں؟ جانئے
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے مشہور کرکٹر یووراج سنگھ نے بالی ووڈ اداکارہ ہیزل کیچ سے شادی کا فیصلہ کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹر یووراج سنگھ اور بالی ووڈ میں فلم باڈی گارڈ کے ذریعے پہچان بنانے والی اداکارہ ہیزل کیچ نے رواں سال کے آخر میں شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔رپورٹ کے مطابق دونوں… Continue 23reading بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ کی شادی میں ایک عجیب و غریب اقدام، کیا کرنے جا ررہے ہیں؟ جانئے