جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

قومی کرکٹ ٹیم کے نئے باؤلنگ کو چ کافیصلہ ہوگیا،معاملات طے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016 |

لاہور (این این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق آل راؤنڈر اظہر محمو د کو باؤلنگ کو چ مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ، آئندہ ہفتے تک باضابطہ ذمہ داریاں سونپ دی جائیں گی ۔ذرائع کے مطابق پاکستان کر کٹ بورڈ اور اظہر محمو دکے درمیان بالنگ کوچ کے لئے معاملات طے پاگئے ہیں اور انہیں آئندہ ہفتے تک باضابطہ طو رپر باؤلنگ کوچ کی ذمہ داریاں مل جائیں گی۔بتایاگیا ہے کہ اظہر محمود کے معاہدے کی مدت اور ماہانہ معاوضے کی حتمی منظوری چیئرمین پی سی بی دیں گے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…